1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن سياح امو اور مانی کی پاکستان کی سیر

2 ستمبر 2018

جرمن صحافی امو موئلر اور ان کے دوست مانفریڈ ہانزین جرمنی سے ویت نام تک ایک ’روڈ ٹرپ‘ پر گامزن ہیں۔ چھہ ہفتے سے زائد سفر کے دوران ان کو کچھ دن پاکستان کی سیر کرنے کا موقع ملا۔ دونوں جرمن سیاح پاکستانیوں کی میزبانی کے مداح بن چکے ہیں۔ ان کے سفر کی چھلکیاں دیکھیے اس ویب ویڈیو میں

https://p.dw.com/p/34B2l