درجہ B1, A2, A1

?B1, A2, A1 | Deutsch – warum nicht

زبان کا کورس ?Deutsch – warum nicht اینڈریاس کی کہانی بیان کرتا ہے، ایک صحافی طالب علم جو ایک ہوٹل میں دربان کے طور پر کام کرتا ہے۔ ہر سیریز مکالمے، مشقوں اور قابل ڈاؤن لوڈ آڈیو کلپس کے ساتھ 26 اسباق پر مشتمل ہے۔ زبان کا کورس زبانوں کے لئے حوالہ کے عمومی یورپی فریم ورک کے درجہ A1 تا B1 کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ مُبتَدی اور اعلٰی درجے کے طلباء دونوں پر توجہ دیتا ہے ?Deutsch – warum nicht کو گوئٹے انسٹیٹیوٹ کے اشتراک عمل کے ساتھ تخلیق کیا گیا تھا.

درجات: B1, A2, A1
میڈیا: آڈیو، متن (ڈاؤن لوڈ کریں)
زبانیں: جرمن | اردو

یہ پیشکش 1991 سے آڈیو ڈراموں اور کتاب کی پروڈکشن پر مشتمل ہے۔ ہم اس سلسلے میں آپ سے تاریخی حوالے سمجھنے کی استدعا کرتے ہیں جیسا کہ کرنسی اکائیوں کی مزید تجدید نہیں کی جا سکتی۔

Albanian Shqip

Amharic አማርኛ

Arabic العربية

Bengali বাংলা

Bosnian B/H/S

Bulgarian Български

Chinese (Simplified) 简

Chinese (Traditional) 繁

Croatian Hrvatski

Dari دری

English English

French Français

German Deutsch

Greek Ελληνικά

Hausa Hausa

Hindi हिन्दी

Indonesian Indonesia

Kiswahili Kiswahili

Macedonian Македонски

Pashto پښتو

Persian فارسی

Polish Polski

Portuguese Português para África

Portuguese Português do Brasil

Romanian Română

Russian Русский

Serbian Српски/Srpski

Spanish Español

Turkish Türkçe

Ukrainian Українська

Urdu اردو