لیول A1, A2

Radio D | A1, A2

Radio D کے نامہ نگاروں کے لیے نئے معاملات: اس کورس میں پاؤلا اور فیلپ کے ساتھ جرمنی بھر کا سفر کیجیے۔ وہ دونوں ژینا شہر میں پیش آنے والے ایک پراسرار لیزر حملے کی تحقیقات کرنے کے ساتھ ساتھ دیورا برلن کی باقیات بھی ڈھونڈیں گے۔ نصاب کا دوسرا حصہ یورپی یونین کے زبانوں سے متعلق معیار کے مطابق A2 سطح کا کورس ہے۔

درجہ: A1, A2
میڈیا: آڈیو، متن (ڈاؤن لوڈ)
زبانیں: جرمن | انگریزی

Radio D بطور ’پوڈ کاسٹ‘ حاصل کیجیے

ہماری مفت پوڈ کاسٹ کی مدد سے چلتے پھرتے جرمن سیکھیں ۔ یا پھر آڈیو کو کلاس روم میں استعمال کریں۔ Radio D کی تمام اقساط کو یہاں سبسکرائب کریں۔

Albanian Shqip

Amharic አማርኛ

Arabic العربية

Bengali বাংলা

Bosnian B/H/S

Bulgarian Български

Chinese (Simplified) 简

Chinese (Traditional) 繁

Croatian Hrvatski

Dari دری

English English

French Français

German Deutsch

Greek Ελληνικά

Hausa Hausa

Hindi हिन्दी

Indonesian Indonesia

Kiswahili Kiswahili

Macedonian Македонски

Pashto پښتو

Persian فارسی

Polish Polski

Portuguese Português para África

Portuguese Português do Brasil

Romanian Română

Russian Русский

Serbian Српски/Srpski

Spanish Español

Turkish Türkçe

Ukrainian Українська

Urdu اردو