1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن ڈاکٹر کو مہاجرین کی مدد کرنا مہنگا پڑ گیا

5 دسمبر 2018

ڈاکٹر گیرہارڈ نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شامی مہاجرین کی مالی کفالت کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے تاہم یہ نہیں سوچا تھا کہ اس کی قیمت 160.000 یورو جرمانے کی صورت ميں ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/39W8U