1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن یونیورسٹیوں میں نوجوان مہاجرین کے لیے خصوصی پروگرام

20 نومبر 2015

جرمنی کی بہت سی یونیورسٹیوں میں ایسے نوجوان مہاجرین کے لیے خصوصی پروگرام شروع کیے گئے ہیں جنہیں پڑھنے کی اجازت مل چکی ہے۔ انہی میں سے ایک برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی بھی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایسے نوجوانوں کو ڈگری سے قبل تیاری کے کورسز کرا رہی ہے۔ اس پروگرام میں شریک 21 سالہ شامی نوجوان کِنان سراکبی بھی ہے جو گزشتہ آٹھ ماہ سے جرمنی میں ہے۔

https://p.dw.com/p/1H9iO