1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جنات کا سایہ یا نفسیاتی مسائل

مدثر شاہ
19 اکتوبر 2020

دیگر کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ جنات انسانی جسم پر قابو کر سکتے ہیں۔ تاہم نفسیات دانوں کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کیسوں میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ نفیساتی مسائل کو بھی جنات کے سائے سے تعبیر کر دیا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3k864