1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جینیٹیک انجینرنگ کی مدد سے کاشت

1 اگست 2017

خشک سالی، سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے دیگر اثرات کے باعث مستقبل میں دنیا کو خوراک کی مزید کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جرمنی میں سائنسدان جینیٹیک انجینرنگ کی مدد سے ایسی فصلیں تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کم وسائل کے ساتھ زیادہ پیداوار دے سکیں اور جنہیں مختلف صنعتوں میں خام مال کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکے۔

https://p.dw.com/p/2hVtp