1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خواتين کو آج بھی اظہار کے کافی کم مواقع دستياب ہيں، نوشی گيلانی

1 اپریل 2018

معروف شاعرہ نوشی گیلانی کے اعزاز میں بارسلونا میں حال ہی ميں ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرے ميں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ اس موقع پر نوشی گیلانی نے ڈی ڈبليو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی معاشروں میں ترقی اور انضمام کے لیے ان کی زبان اور مہارتیں سیکھنا ضروری ہیں اور ساتھ ہی اپنی نئی نسلوں کو اپنی تہذیب و ثقافت اور وطن سے جوڑے رکھنے کے لیے اردو زبان سے بڑا کوئی ذریعہ نہیں۔

https://p.dw.com/p/2vL1U