1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خوراک کے عالمی بحران کا خدشہ

14 اپریل 2008

بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور عالمی بینک نے اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قلت اور ان کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے پیش نظر دنیا بھر بالخصوص ترقی پذیر ممالک میں فاقہ کشی اور سماجی بے چینی کے خطرات سے با خبر کیا ہے ۔

https://p.dw.com/p/Di7L
تصویر: AP

ابھی سے مصر ، کیمرون ، ایتھوپیا، ہیٹی اور کئی دیگر ممالک میں کھانے پینے کی اشیا کی بڑہتی ہوئی قمیتوں پر عوام کا پر تشدد ردعمل سامنے آنے لگ گیا ہے ۔