1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مذہب بھی شجرکاری کی ہدایت کرتا ہے، سعید غنی

23 نومبر 2019

سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کہتے ہیں، ’’ہم آج بھی مذہبی تعلیمات کے مطابق درختوں کی دیکھ بھال اپنے بچوں کی مانند کرنا شروع کر دیں، تو بہت سے مسائل سے نبرد آزما ہو سکتے ہیں۔‘‘

https://p.dw.com/p/3TaOG