1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دریائے سندھ کی افسوسناک کہانی

عاطف توقیر | عاطف بلوچ
10 جون 2021

دریائے سندھ کا آبی نظام پاکستان کے وسیع تر علاقوں میں نہروں کے پیچیدہ ڈھانچے کے ذریعے زراعت کے ساتھ ساتھ دریا کنارے بسنے والے شہروں اور دیہات کو زندگی کی ضمانت مہیا کرتا ہے۔ مگر اس دریا کی اپنی کہانی افسوسناک ہے۔

https://p.dw.com/p/3uhLR