1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دشت تنہائی: امريکا ميں فیض فاؤنڈیشن کی لانچنگ

31 جولائی 2021

پاکستان کے نامور شاعر فیض احمد فیض کی شاعری، فکر اور فلسفے کے نقوش کتنے گہرے ہیں اس کا اندازہ حال ہی میں امریکی ریاست ٹکساس کے شہر ہيوسٹن میں ایک شاندار تقریب کے انعقاد سے ہوتا ہے۔ اس تقریب کا عنوان ہی ’دشت تنہائی‘ تھا۔ تقریب کی منتظم فیض کی چھوٹی صاحبزادی منیزہ ہاشمی نے فیض فاؤنڈیشن کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔

https://p.dw.com/p/3yMW1