1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دہشت گردوں کے ’محفوظ ٹھکانے‘ ختم کر دیے جائیں گے، ہلینا وائٹ

23 ستمبر 2017

امریکی محکمہ خارجہ کی جنوبی ایشیا کے لیے ترجمان ہلینا وائٹ نے ڈوئچے ویلے سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں واقع دہشت گردوں کے ’محفوظ ٹھکانے‘ ختم کر دیے جائیں گے۔ رفعت سعید کی ہلینا وائٹ سے خصوصی گفتگو دیکھیے

https://p.dw.com/p/2ka7i