1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رمادی کو داعش سے چھین لیا گیا

Awan / Hunger, Michaela29 دسمبر 2015

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ 2016ء ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف حتمی فتح کا سال ہو گا۔ ان کا یہ بیان رمادی پر عراقی فورسز کے قبضے کے بعد سامنے آیا ہے۔

https://p.dw.com/p/1HVeC