1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روم، تیس پلاسٹک بوتلوں کے عوض بس یا ٹرین کا ایک ٹکٹ مفت

26 جولائی 2019

اطالوی شہر روم میں بس اور ٹرین اسٹیشنز پر ’ایکو بونس‘ نامی مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ ان مشینوں میں مسافر استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلیں ’ری سائیکلنگ‘ کے لیے جمع کرتے ہیں۔ ایک خالی بوتل کے عوض بس ٹکٹ کے لیے پانچ سینٹ بھی ملتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3MlvP