روم میں غیر قانونی تارکین وطن اور مسجد کے خلاف مظاہرہ

ویڈیو دیکھیے 01:31
Now live
01:31 منٹ
اطالوی دارالحکومت روم میں غیر قانونی طور پر مقیم مسلم تارکین وطن نے ایک نوجوان اطالوی جوڑے کی پٹائی کر دی تھی۔ اس واقعے کے خلاف ایک نیو فاشسٹ گروپ نے مظاہرہ کرتے ہوئے غیر قانونی مسجد کی بندش کا مطالبہ کر دیا۔