1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

گیارہ مہاجرین اور فٹ بال کے گیارہ ہی ستارے

صائمہ حیدر
17 مارچ 2017

’’ریفیوجی الیون‘‘ نامی فلم پروجیکٹ پناہ گزینوں کے منفرد تجربات پر مبنی ہے اور فٹ بال کےکھیل کو واسطہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ پراجیکٹ گیارہ مہاجرین اور گیارہ ماہر فٹبال کے کھلاڑیوں کی مختصر فلموں پر مشتمل ہے جنہوں نے مہاجرت کے ایک جیسے مسائل کا سامنا کیا۔

https://p.dw.com/p/2ZOq1