1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ریو اولمپک مقابلوں کی اختتامی تقریب کی جھلکیاں

22 اگست 2016

برازیل میں منعقد ہوئے اولمپک مقابلے اکیس اگست کی شب اختتام پذیر ہو گئے۔ اتوار کی شام ریو ڈی جینرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں شاندار اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اب سن دو ہزار بیس میں اولمپک مقابلے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد کیے جائیں گے۔

https://p.dw.com/p/1JmrO