1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زرعی مصنوعات کا سالانہ میلہ ’گرین ویک‘

Adnan Ishaq18 جنوری 2016

جرمن دارالحکومت برلن میں زرعی مصنوعات کا بین الاقوامی ملیہ ’گرین ویک‘ جاری ہے۔ اس مرتبہ اس میں مہمان ملک مراکش ہے۔ مراکش میں زراعت ایک اہم شعبہ ہے کیونکہ ملک کی اَسّی فیصد آبادی دیہات میں رہتی ہے۔

https://p.dw.com/p/1HfQl