1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زيارت ميں صنوبر کے ناياب درختوں و جڑی بوٹيوں کو لاحق خطرات

27 مارچ 2021

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع زيارت ميں صنوبر کے ناياب درختوں، جڑی بوٹيوں اور جنگلات کو حکومتی لاپرواہی اور موسمياتی تبديليوں کی وجہ سے شديد خطرات لاحق ہيں۔ ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے عبدالغنی کاکڑ نے زيارت کا دورہ کيا اور معاملے کی جڑ تک پہنچنے کی کوشش کی۔

https://p.dw.com/p/3rHBs