1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سال نو کا جشن سخت حفاظتی انتظامات کے سائے میں

31 دسمبر 2015

دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کئی یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ان میں برلن، لندن، برسلز اور پیرس سر فہرست ہیں۔

https://p.dw.com/p/1HWda