1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمندر کی گہرائیوں میں تلاش کیے ایک ریسرچر نے کئی راز

28 ستمبر 2020

تصور کریں کہ آپ سمندر کی گہرائیوں میں رہ رہے ہیں۔ آپ مچھلیوں، کیکڑوں اور دیگر سمندری حیات کو بہت قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا ہی کیا ایک ریسرچر نے جنہوں نے گزشتہ پچاس سالوں میں سمندروں کی تہہ میں موجود آبی حیات کے طرز زندگی کو جاننے کے لیے بہت سا وقت زیر آب گزارا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3j6VP