1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوئٹزرلینڈ میں پناہ گزینوں اور غیر ملکیوں سے متعلق قوانین سخت بنا دئے گئے

25 ستمبر 2006

سوئٹزرلینڈ کے دائیں بازو کے عوامیت پسند وزیر انصاف کرسٹوف بلوخر کے مسودے کی بناء پر سوئٹزرلینڈ کے شہریوں نے کل اتوار کو ایک ریفرینڈم کے ذریعے پناہ گزینوں اور تارکین وطن سے متعلقہ قوانین کو سخت بنانے کے حق میں ووٹ دیا۔ کسی نے بھی اِن ناقدانہ اور انتباہی بیانات پر کان نہیں دھرا کہ پناہ گزینوں سے متعلق یہ نیا قانون ایک طرف تو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سبب بن سکتا ہے اور دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کی انسانی ہمدردی کی

https://p.dw.com/p/DYJC
اتوار 24 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورچ میں ریفرینڈم کے نتائج کے خلاف تقریباً 400 افراد کا مظاہرہ
اتوار 24 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورچ میں ریفرینڈم کے نتائج کے خلاف تقریباً 400 افراد کا مظاہرہتصویر: AP

روایات کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اِس ریفرینڈم کے نتائج چونکا دینے والے ضرور ہیں لیکن نئے نہیں۔ Daniela Kahls کا لکھا جائزہ