1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوئٹزرلینڈ کا ’رکشہ والا‘

William Yang/ بینش جاوید زبیر احمد
7 اگست 2017

سوہن لال کبھی نئی دہلی میں رکشہ چلایا کرتے تھے۔ دو دہائی بعد وہ ایک بار پھر رکشہ چلا رہے ہیں۔ مگر اس بار سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں۔ سوہن لال اب سوئس شہری ہیں۔ وہ بہت جلد بیرن سے نئی دہلی تک اپنے رکشہ پر جانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2hoXE