1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوال: سائنس، ماحول اور لائف اسٹائل سے متعلق ٹی وی میگزین

16 اکتوبر 2016

ٹیکنالوجی، نت نئی دریافتوں اور لائف اسٹائل سے متعلق ڈی ڈبلیو کا سائنس شو، سوال۔ سوال کے دوسرے پروگرام میں دیکھیے برلن میں قائم پاؤل ڈروڈے انسٹیٹیوٹ میں ہونے والی تحقیق، بوگوٹا شہر کو کچرے سے صاف کرنے والا پراجیکٹ اور بیوٹی انڈسٹری کی ایک بڑی ہستی سے ملاقات۔

https://p.dw.com/p/2RHp5