1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال ڈپریشن کا سبب بنتا ہے؟

15 مئی 2021

سوشل میڈیا صارفین فیس بک اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارمز کا استعمال اپ ٹو ڈیٹ رہنے سے لے کر بوریت دور کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ لیکن آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سوشل میڈیا کا بے جا استعمال ذہنی دباؤ کا سبب بھی بن سکتا ہے؟

https://p.dw.com/p/3tR35