1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سُپر ماڈل مرغیاں

عرفان آفتاب مشائل کاڈرائٹ / سوزانےگیسنر
4 اگست 2020

مرغ مسلم کھانے میں تو بہت لذیذ ہوتا ہے لیکن مرغے اور مرغیاں دیکھنے میں اتنی حسین کبھی نہ تھیں۔ اٹلی کے دو کمرشل فوٹوگرافر مرغیوں کی مختلف اقسام کو اپنی نئی فوٹو بک ’چکن اِن لَو‘ میں ایک دلفریب انداز میں پیش کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3gNbr