1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شام میں طبی مراکز بھی بمباری سے محفوظ نہ رہے

16 فروری 2016

بین الاقوامی سطح پر شام میں فائر بندی کے حوالے سے ہونے والے اتفاق رائے کے باوجود جنگ کے شکار اس عرب ملک میں بمباری جاری ہے۔ فضائی حملوں کے تازہ واقعات میں دو ہسپتال تباہ ہو گئے ہیں۔ انقرہ حکومت نے روس کو ان واقعات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/1Hw61