1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شدید سردی، مشرقی یورپ میں مہاجرین کا کیا ہو گا؟

عاطف بلوچ، روئٹرز
14 جنوری 2017

مشرقی یورپ اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں متعدد علاقوں میں درجہء حرارت نقطہء انجماد سے کئی درجے نیچے ہے۔ ایسے میں بلقان کے خطے میں بہت سے مہاجرین ایسے بھی ہیں، جو اس بہت سخت موسمی صورت حال سے نبرد آزما ہیں اور ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ اس بارے میں جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر سےکی اے ٹی وی سے بات چیت۔

https://p.dw.com/p/2Vnjl