1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شمالی کوریا میں فوجی پریڈ کے مناظر

15 اپریل 2017

شمالی کوریا نے اپنے بانی کم اِل سُنگ کی 105ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ میں اپنی عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس موقع پر اس کمیونسٹ ملک نے امریکا کو خبردار کیا وہ خطے میں اشتعال انگیز اعمال سے باز رہے۔

https://p.dw.com/p/2bHNG