1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شمالی کوریا کے خلاف قرارداد: اقوامِ متحدہ کی کمزوری کا ایک اور ثبوت

16 اکتوبر 2006

مبینہ طور پر ایٹمی دھماکہ کرنے والے شمالی کوریا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد یہ سوال اُٹھایا جا رہا ہے کہ کیا یہ قرارداد واقعی عالمی برادری کی جانب سے ایک سخت اور واضح سگنل ہے؟ اِس بارے میں شبہات کی کافی گنجائش موجود ہے کیونکہ اِس قرارداد کی منظوری کے فوراً بعد اقوامِ متحدہ میں چین کے سفیر نے یہ کہہ دیا کہ اُن کی حکومت شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی نگرانی میں شریک نہیں ہو گی۔ دوسری طرف

https://p.dw.com/p/DYIb
شمالی کوریا کے حکمران کم ژَونگ اِل
شمالی کوریا کے حکمران کم ژَونگ اِلتصویر: AP

�وس کے سفیر نے امریکہ پر اپنے طرزِ عمل سے سلامتی کونسل کی فضا بگاڑنے کا الزام عاید کیا جس سے ویٹو طاقتوں کے درمیان اختلافات کا پتہ چلتا ہے۔