طرز زندگی اہم کیوں ہے؟

ویڈیو دیکھیے 02:12
Now live
02:12 منٹ
ورزش سے نہ صرف پٹھے مضبوط ہوتے ہیں بلکہ توانائی بھی ملتی ہے اور بیماریوں بھی دور رہتی ہیںیہ دل کے عارضوں، کمر کی درد اور موٹاپے سے بچاتی ہے اور نفسیاتی سکون بھی دیتی ہے۔