1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عید الاضحیٰ اور قربانی: کشمیر میں جوش و خروش میں کمی

گوہر گیلانی
20 جولائی 2021

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں اس بار عید الاضحیٰ کے موقع پر روايتی جوش و خروش نہيں ديکھا جا رہا۔ اس کی کيا وجہ ہے، حکومتی پاليسيوں کے باعث پائی جانے والی بے يقينی، جانوروں کی زيادہ قيمتيں يا کورونا کی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور اس کے اثرات؟ مزيد بتا رہے ہيں سری نگر سے گوہر گيلانی۔

https://p.dw.com/p/3xkcc