غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی حادثے کا شکار

ہنگری اور رومانیہ کی سرحد پر ایک منی بس کو پیش آنے والے حادثے میں ڈرائیور ہلاک جب کہ انیس مسافر زخمی ہو گئے۔ گاڑی میں سوار تمام تارکین وطن غیر قانونی طور پر رومانیہ سے ہنگری جا رہے تھے۔