1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فائرنگ کے واقعے کے بعد میونخ صدمے کی کیفت میں

23 جولائی 2016

جمعے کی شام میونخ کے ایک مصروف شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کے واقعے کے بعد شہر میں سوگ اور صدمے کی کیفیت ہے۔ اس واقعے میں حملہ آور سمیت دس افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی بھی ہوئے۔

https://p.dw.com/p/1JUp0