1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فاٹا کے اسکولوں کی دگرگوں صورتحال

مدثر شاہ لنڈی کوتل، خیبر ایجنسی
15 دسمبر 2017

پاکستان کے قبائلی علاقوں فاٹا کے حوالے سے 2016ء کی سالانہ تعلیمی رپورٹ کے مُطابِق فاٹا میں چھ ہزار کے قریب اسکولز ہیں۔ تاہم ان میں سے محض چار ہزار کے قریب فنکشنل ہیں۔ مگر ان کی صورتحال بھی دگرگوں ہے۔ لنڈی کوتل سے مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2pSZf