1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فرانس میں تمباکو نوشی پر پابندی

10 اکتوبر 2006

فرانس میں یکم فروری 2007 سے تمام عوامی جگہوں پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد ہو جائے گی۔ اِس نئے قانون کے تحت اسکولوں، ہوائی اڈوں، سرکاری دفاتر اور ریلوے اسٹیشنوں جیسے تمام پبلک مقامات پر سگرٹ پینا ممنوعہ قرار دے دیا گیا ہے، جبکہ ریستورانوں، ڈسکوز اور کیفیزکو یکم جنوری 2008 تک کا وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ اِس عرصے میں سگریٹ نوشوں کے لئے علیحدہ حصے تیار کروا سکیں۔

https://p.dw.com/p/DYIj
تصویر: AP