فرینکفرٹ میں ملک بدریوں کے خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ

ویڈیو دیکھیے 02:37
Now live
02:37 منٹ
جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان تارکین وطن کی جرمنی سے ملک بدریوں کے خلاف پانچ سو سے زائد افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔