1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فرینکفرٹ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی

29 اکتوبر 2016

جرمن شہر فرینکفرٹ میں انتیس اکتوبر بروز ہفتہ پاکستانی کمیونٹی نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ اس مظاہرے میں نہ صرف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد بلکہ کئی مقامی جرمن باشندے بھی شامل ہوئے۔

https://p.dw.com/p/2Rt8d