1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فضائی ٹیکسی کا سفر حقیقت بن گیا

6 اپریل 2019

اگر آپ بھی اپنے شہر میں ٹریفک کی صورتحال سے پریشان ہیں تو آپ کے لیے فضائی ٹیکسی کا استعمال یقیناﹰ فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ یورپ سمیت دنیا بھر میں کئی خطوں کے ماہرین فضائی ٹیکسی متعارف کرانے کی کوششوں میں ہیں۔ آسٹریئن دارالحکومت ویانا میں آزمائش کے طور پر پہلی مرتبہ ایک ’ایئر ٹیکسی‘ کا افتتاح کیا گیا ہے، جن کی مزيد پيداوار 2020ء تک ممکن ہے۔

https://p.dw.com/p/3GOsL