1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فلم ’لا لا لینڈ‘ سے وینس فلمی میلے کا افتتاح

1 ستمبر 2016

اٹلی میں وینس فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ دنیا کے اس سب سے پرانے فلمی میلے میں ہالی وڈ سب سے زیادہ ایوارڈ سمیٹنے کی امید رکھے ہوئے ہے۔ تاہم ساتھ ہی دیگر خطوں کے فلمساز بھی گولڈن لائن ایوارڈ کے حصول کی امیدیں لگائے ہوئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/1JuFa