1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قاتل مکھياں بمقابلہ پينگوئن

24 ستمبر 2021

حال ہی ميں جنوبی افريقی شہر کيپ ٹاؤن کے ساحل سے ساٹھ سے زائد افريقی نسل کے پينگوئنز مردہ حالت میں ملیں۔ پینگوئنز کی یہ نسل ناپيدگی کے خطرے سے دوچار ہے۔ اس واقعے نے سائنسدانوں کو کافی پريشان رکھا اور وہ پينگوئنز کی ہلاکت کی وجہ جاننے کے ليے تحقيق ميں مشغول رہے۔ بالآخر پتا يہ چلا کہ شہد کی مکھياں ان پينگوئنز کی ہلاکت کی وجہ ہیں۔

https://p.dw.com/p/40ovj