1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قینچی والا ہیرو

Awan / Kaminski, Karsten6 اگست 2016

لندن کے رہائشی جوش کُومبس کے ہیش ٹیگ ’ڈو سم تِھنگ فار نتھنگ‘ #DoSomethingForNothing نے دنیا بھر میں لوگوں کو چھو لیا ہے۔ وہ گزشتہ ایک برس سے لندن کی سڑکوں پر نکلتے ہیں اور بغیر کوئی پیسہ لیے بے گھر افراد کے بال تراشتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/1JcmE