1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

لاس ویگاس: کنزیومر الیکٹرانک کا سب سے بڑا میلہ

4 جنوری 2017

امریکی شہر لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانک کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ’سی ای ایس‘ میں گاڑیوں، ٹیلی وژن اور اسمارٹ فونز کی نت نئی ایجادات پیش کی جا رہی ہیں۔ ’سی ای ایس‘ میں دنیا بھر سے تین ہزار آٹھ سو سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں۔

https://p.dw.com/p/2VGgs