1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہور کا منفرد کتاب بازار

23 اکتوبر 2021

گزشتہ 65 برس سے لاہور کے مال روڈ پر لگنے والے ہفتہ وار کتاب بازار کا آغاز تو پرانی انار کلی سے ہوا تھا مگر گزشتہ 40 سالوں سے یہ بازار ادبی اور سماجی حوالے سے شہرت رکھنے والے پاک ٹی ہاؤس کے بالکل سامنے ایک گلی میں ہر اتوار کو لگتا ہے۔ یہاں ہر قسم کی پرانی کتابوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔

https://p.dw.com/p/425uD