1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہور کے ساٹھ سالہ باڈی بلڈر پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک مثال

3 اکتوبر 2020

لاہور کے نواح میں باٹا پور کے گاؤں ناواں کے عبدالوحید ساٹھ سال کی عمر میں بھی باڈی بلڈنگ کرتے ہیں۔ عبدالوحید نوجوانوں کے لیے اس امر کی سنہری مثال ہیں کہ غیر معمولی کارکردگی کا تعلق محنت اور پختہ عزم سے ہوتا ہے، عمر سے نہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک جم بھی بنایا ہے تاکہ نوجوانوں میں صحت مند طرز زندگی کے رجحان کو فروغ دیا جا سکے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3jNtb