1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
آرٹ

لیاری کا آٹھ سالہ ریپر

عاطف بلوچ مارٹن رالف
31 اگست 2019

ہپ ہاپ میوزک دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ ایک ایسی بین الاقوامی زبان ہے، جس کی مدد سے فن کار اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاری میں بھی یہ آرٹ بدستور نمو پا رہا ہے۔ بالخصوص نوجوان اس میوزک کا سہارا لیتے ہوئے حقیقی حالات کی منظر نگاری کر رہے ہیں۔ آٹھ سالہ وقاص بلوچ بھی انہی میں سے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3Onkd