1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لیلا بائی، پاکستان کی کمیونٹی مِڈوائف

عرفان آفتاب تھرپارکر
19 فروری 2020

پاکستان کے دیہی علاقوں میں صحت کی ناقص سہولیات اور ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی غیر حاضری جیسے مسائل عام ہیں۔ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ’پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشیٹیو‘ نامی تنظیم دیہی خواتین کو مِڈوائف یا دائی کی تربیت فراہم کر رہی ہے، تاکہ حاملہ خواتین کی دیکھ بھال بہتر ہوسکے اور خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے آگاہی دی جائے۔

https://p.dw.com/p/3Y0ng