1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مانچسٹر حملے کے مناظر

23 مئی 2017

برطانوی پولیس نے مانچسٹر حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک تئیس سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ گزشتہ رات مانچسٹر میں ہوئے ایک مبینہ خود کش حملے کے نتیجے میں بائیس افراد ہلاک جبکہ ساٹھ کے قریب زخمی ہو گئے تھے

https://p.dw.com/p/2dRZ2