1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماہنوش: پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کو پیشہ وارانہ تربیت دینے والی تنظیم

18 جنوری 2022

پاکستان میں سماجی عدم مساوات کا سامنا کرنے والے ٹرانس جینڈر شہریوں کی اکثریت آج بھی گلی گلی بھیک مانگ کر اور مختلف تقریبات میں ناچ گانے سے اپنا پیٹ بھرنے پر مجبور ہے۔ ماہنوش نامی ایک غیر سرکاری تنظیم ایسے ٹرانس جینڈرز کو باعزت روزگار فراہمی میں مدد کر رہی ہے۔ اسلام آباد سے عصمت جبیں کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/45h1Z